جہلم

اقبال مہدی کی والدہ ماجدہ اورمطلوب مہدی کی دادی کے ایصال و ثواب کیلئے قل خوانی کا اہتمام

جہلم: ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی کی دادی ، سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ اقبال مہدی (مرحوم) کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع جہلم کی سیاسی ،سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی شخصیات سمیت صحافیوں نے شرکت کی، اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعاکرائی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی کی دادی اور سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ اقبال مہدی (مرحوم) کی والدہ محترمہ(مرحومہ ) کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ قل خوانی میں ضلع جہلم کی سیاسی ،سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی شخصیات سمیت صحافیوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے بلند درجات اور ایصال و ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button