پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
76,398
+3,938 (24h)
اموات
1,621
+78 (24h)
صحت یاب
27,110
35.49%
زیر علاج
47,667
62.39%
جہلم

میئر آف برنیٹ لنڈن ارشد محمود ڈار کا انجمن بہبود مریضاں کی دعوت پر سول ہسپتال جہلم کا دورہ

جہلم: میئر آف برنیٹ لنڈن ارشد محمود ڈار نے انجمن بہبود مریضاں کی دعوت پر سول ہسپتال جہلم کا دورہ کیا۔

اس موقع پر صدر انجمن مریضاں چوہدری ساجد حسین نے مئیر آف برنیٹ لنڈن ارشد محمود ڈار کو ہسپتال کے مختلف وارڈز کا تفصیلی دورہ کروایا اور انجمن کی جانب سے کیے گئے قدامات بارے تفصیلات فراہم کیں۔

مئیر آف برنیٹ لنڈن ارشد محمود ڈار نے انجمن بہبود مریضاں کے دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سوشل آفیسر علیم یوسف اور صدر پی ایم اے جہلم ڈاکٹر حفیظ الرحمان بھی موجود تھے۔

صدر پی ایم اے جہلم ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ سماجی اداراے عوامی فلاح و بہبود کے لئے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close