دینہ

دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

جہلم: رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، 2 ملزمان گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق ASI اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوران گشت2 ملزمان محمد ارباب ولد محمد اکرم سکنہ سوہاوہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 3روندز اور محمد احتشام صدیق ولد محمد صدیق سکنہ پنڈجاٹہ دینہ سے 1کلو340گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button