جہلم

جہلم پولیس افسران و ملازمین کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او جہلم نے سرٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا

جہلم: رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اچھی کارکردگی دکھانے پر ضلع ہذا کے کل 27افسران و ملازمین ،منسٹریل سٹاف ہیڈ کو CC-III سرٹیفیکٹ اور کیش انعامات سے نوازا ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ محنت کرنے والے افسران و ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ بہتر انداز میں کار سرکار سرانجام دیں اور دیگر ملازمین میں بھی کار سرکار خوش سلوبی اور ایمانداری سے سرانجام دینے کا شوق پیدا ہو۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close