خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا دینہ میں سالانہ عرس مبارک 5 اگست کو منعقد ہو گا

دینہ: خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا دینہ میں سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ خواجہ حکیم سائیں محمد شریف چشتی صابری ، آستانہ عالیہ چشتی صابری حبیب کالونی جی ٹی روڈ دینہ میں 5 اگست کو منعقد ہو گا جس میں مریدین شرکت کریں گے۔