دینہ

دینہ کے ممتاز صحافی محمد اشفاق ملک کے چھوٹے بھائی کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں انتقال کر گئے

دینہ کے ممتاز صحافی محمد اشفاق ملک کے چھوٹے بھائی کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مقیم دینہ کے معروف صحافی محمد اشفاق ملک کے چھوٹے بھائی،ملک محمد انور مرحوم کے بیٹے ملک احسان اللہ کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز امریکہ کے شہر نیویارک میں انتقال کر گئے۔

مرحوم احسان اللہ کی نماز جنازہ مکی مسجد برکلن نیویارک میں ادا کر دی گئی۔ دینہ سے صحافی ادریس چودھری آف مدوکالس نے صحافی محمد اشفاق ملک سے ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button