امیر جماعت اسلامی سراج الحق 16 اگست کو دینہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

0

دینہ: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق 16اگست کو دینہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ،ضلعی صدر ڈاکٹر قاسم سمیت دیگر عہدیداران استقبال کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق ضلعی صدر ڈاکٹر قاسم کی دعوت پر دینہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ نماز جمعہ کے بعد مقامی میرج ہال میں دن 4بجے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے اور کارکنان سے ملاقات کریں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.