سوہاوہاہم خبریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ ایک بار پھر پنجاب بھر کارکردگی کی لحاظ سے پہلی پوزیشن پر آ گیا

سوہاوہ: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ ایک بار پھر پنجاب بھر کارکردگی کی لحاظ سے پہلی پوزیشن پر آ گیا، اس سے قبل بھی ایم ایس ڈاکٹر اعجاز بٹ کی انتھک محنت سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ متعدد بار پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔

شہریوں نے ڈاکٹر اعجاز بٹ کوبھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کسی بھی صورت کسی پرائیویٹ ہسپتال سے کم نہیں جس کا تمام تر سہرا ڈاکٹر اعجاز بٹ کے سر جاتا ہے۔

شہریوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈاکٹر اعجاز بٹ آئندہ بھی اپنی شاندار کارکردگی کا سفر جاری رکھیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button