جلالپورشریف پولیس نے دوران تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

0

جلالپورشریف: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ، جلالپورشریف پولیس نے دوران تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا، مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوجہلم کی ہدایت پر حسن رضا ASI تھانہ جلالپورشریف نے دوران تفتیش مقد مہ نمبر 392 ت پ تھانہ جلالپور شریف بروقت گرفتاری ملزم ظہیر عباس ولد محمد نواز سکنہ چک مجاہد شمالی تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بوراور 2روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.