دینہ

دینہ پولیس نے دوران ریمانڈ منشیات فروش سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

دینہ: پولیس نے دوران ریمانڈ ملزم سے 30بور پسٹل اور روند برآمد کر لیے اور مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ نے چند روز قبل مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیا ت فروش سے 6کلو گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا تھا۔

مقدمہ نمبر 95/17بجرم324/337Hii/148/149ت پ درج کر لیا تھا پولیس نے ریمانڈ کے دوران ملزم بنیا مین عرف منی ولد محمد الطاف سکنہ پنڈ جاٹہ سے 30بور پسٹل اور 3عدد روند برآمد کر لیے اور مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button