اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ، دوکاندار آٹا مہنگا بیچنا مہنگا پڑ گیا، دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج

0

جہلم: فیضان احمد ریاض اسسٹنٹ کمشنر و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ جہلم نے دوران چیکنگ دوکاندار عبدالغفورکو نے آٹا 20کلو سرکاری ریٹ 820/-روپے کی بجائے 850/-روپے مہنگے داموںفروخت کاروائی کی تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.