پنڈدادنخان میں قریب کار اور رکشہ کے درمیان تصادم، دو خواتین شدید زخمی

0

پنڈدادنخان کے نواحی گائوں قمر کے قریب کار اور رکشہ کے درمیان تصادم دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں، ریسکیو1122نے فوری زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاوں کے قریب کار اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا زخمی ہونے والی دو خواتین میں سمیہ بیگم زوجہ حق نواز اور ثریا بیگم زوجہ محمد اشرف ساکن قمبر حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.