کھیوڑہ

معروف بزنس مین و سماجی شخصیت راجہ قمر زمان کے بڑے بھائی راجہ حیدر علی کی قل شریف ادا کر دی گئی

کھیوڑہ: ہرن پور عثمہ شریف میں معروف بزنس مین و سماجی شخصیت راجہ قمر زمان کے بڑے بھائی راجہ حیدر علی کی قل شریف ادا کر دی گئی۔ قل شریف کی محفل میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ راجہ قمر زمان کے بھائی راجہ حیدر علی گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ قل شریف معروف عالم دین مولانا محمد نذیر سعیدی نے پڑھائی۔ قل شریف کی محفل میں سابق ایم این اے جہلم راجہ مطلوب مہدی چوہدری نذر گوندل، راجہ ضمیر ایڈووکیٹ محترم پھیرہ چوہدری اسماعیل جوتانہ سابق تحصیل نائب ناظم راجہ محسن نجابت راجہ ناصر راجہ عمران حیدر صفر علی خان عابد قریشی حاجی چوہدری عبدالغفور چوہدری محمد یونس سردار واجد علی راجہ حسنین آف کوٹلی قاضی عرفان راجہ مہدی حسن شاہد آصف چوہدری وکیل ارشد راجہ حسیب انور ارشد عمران قریشی راجہ نعیم راجہ اکبر صداقت عباس شاہ چوہدری مظہر رضا سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کے اختتام پر مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button