پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں بس سٹاپ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پنڈدادنخان ( نور چغتائی سے) پنڈدادن خان بس سٹاپ پر رہائش پذیر نامعلوم مسافر انتقال کر گیا، لا وارث نعش کے ورثا کی تلاش جاری، نامعلوم مسافر کو پنڈدادن خان میں امانت کے طور پر سپرد خاک کردیا گیا ،اگر کسی کو اس لاوارث نعش کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تواس نمبر 03455311418 پر رابطہ کریں یا قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button