جلالپورشریف میں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منائی گئی، ریلی کا انعقاد

0

جلالپورشریف میں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منائی گئی اور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں جلالپورشریف کے نوجوانوں نے بھر پور شرکت کی اور وطن عزیز کے لیے دعائیں کی۔

ملک بھر کی طرح چودہ اگست جلالپورشریف اور گردونواح میں جشن آزدی بھرپور جوش اور جذبے کے ساتھ منائی گئی اور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی عوام نے شرکت کی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونچتے رہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.