پنڈدادنخاناہم خبریں

نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہے۔ فواد چوہدری

پنڈدادنخان (آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی ہے۔

گزشتہ روز ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکامی کی وجہ سے بھی پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں اضافہ ہوا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کئی بار وزارت قانون کو اصلاحات لانے کا کہہ چکے ہیں مگر اس کی رفتار بہت سست ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button