پنجاب ٹیچر یونین ضلع جہلم کے انتخابات مکمل، راجہ محمد زبیر کو صدر اور طارق محمود کو جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا

0

کھیوڑہ: پنجاب ٹیچر یونین ضلع جہلم کے انتخابات مکمل ہو گئے راجہ محمد زبیر کو صدر اور طارق محمود کو جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا جبکہ دیگر عہدوں پر محمد سلیم ،شاہد مغل ،صدیق اسلام ،سید اجمل حسین گیلانی ،محمد ساجد کیانی ،سیدحسن عباس ،ندیم مصطفائی ،ملک اسرار احمد اور راجہ رفیع اللہ کو فائز کر دیا گیا ضلعی تنظیم کا نوٹیفکیشن مرکزی صدر اللہ بخش قیصر ،حاجی اظہر عباس اور وحید مراد نے جاری کیا، ضلع جہلم کے تمام ٹیچرز نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.