پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
76,398
+3,938 (24h)
اموات
1,621
+78 (24h)
صحت یاب
27,110
35.49%
زیر علاج
47,667
62.39%
جہلم

پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع جہلم کے دوکانداروں کو سخت احکامات جاری، متعدد دوکانداروں کو جرمانے

جہلم: اب حکومت کی جانب سے سخت احکامات جاری، تمام دکان دار حضرات کو سرکاری نرخ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری اوزان و پیمائش پرائس جہلم مرزا محمد سعید کا مختلف مارکیٹوں کا دورسرکاری نرخ آویزاں نہ کرنے پر کئی دوکان داروں کو جرمانے کیے ۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دوکان دار حضرات کو سرکاری نرخ پر چیزیں فروخت کرنے کے سخت احکامات جاری کیے عوام کو سستی و میعاری اشیاء فراہم کی جائیں۔ کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری جہلم نے کہا ہے کہ سرکاری نرخ آویزاں نہ کرنے والے دوکان دار حضرات کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام دوکاندار حضرات اپنی اپنی دو کا نو ں میں نما یا ں جگہ پر یہ وائٹ بورڈ آویزاں کرنے کے پابند ہوں گے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close