سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں ایڈیشنل سیشن جج نے منشیات کے ملزم کو بری کر دیا

سوہاوہ: ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے منشیات کا ملزم بری،ملزم سے بارہ سو گرام چرس برآمد ہونے کا الزام تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ نے تھانہ ڈومیلی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم واجد علی کو بری کر دیا، ملزم واجد علی کے خلاف پولیس تھانہ ڈومیلی میں زیر دفعہ 9cمقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

ملزم کی طرف سے راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے دلائل دیے جس پر ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی رانجھا نے ملزم واجد علی کو مقدمہ سے بری کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button