منگلا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم منشیات سمیت گرفتار

0

دینہ: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر منگلا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم منشیات سمیت گرفتار، پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق محمد شفیق ASI تھانہ منگلا کینٹ نے دوران گشت ملزم وعدنان حبیب بھٹوولد غلام حبیب سکنہ بڑالہ تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 1450گرام چرس برآمد کر کے 9-C/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.