جہلم

ضلع جہلم میں شجرکاری مہم 9فروری سے شروع ہو گی، ڈپٹی کمشنر افتتاح کریں گے

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم بجوالہ پارک میں 9فروری کو شجرکاری کا افتتاح کریں گے، مہم کے دوران 1400پودے لگائے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے بجوالہ یونین کونسل دارا پور میں ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان موسم بہار کے آغاز پر بجوالہ پارک میں 9فروری کو شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، اس مہم کے دوران 1400پودے لگائے جائیں گے، البتہ ان کی حفاظت کی ذمہ دار ی اہل علاقہ پر ہوگی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button