جلالپور شریف

ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ 15 جنوری کو تھانہ جلالپورشریف میں کھلی کچہری لگائیں گے

جلالپورشریف: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ علاقہ تھانہ جلالپور شریف میں 15جنوری2020ء بروز جمعتہ المبارک کو کھلی کچہری لگائیں گے۔

کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ سائلین کے مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کرینگے، کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کیلئے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button