پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
جہلم

پاکستان پیپلزپارٹی کے دیرینہ کارکن استاد امانت کھوکھر پنج کسانہ میں وفات پا گئے

جہلم: پاکستان پیپلزپارٹی کے دیرینہ کارکن استاد امانت کھوکھر گزشتہ روز پنج کسانہ میں وفات پا گئے، مرحوم کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی اورسیز کے رہنما محمد اشرف چغتائی اور ضلع جہلم کے رہنماوں راو اسد اللہ، راو یونس ، چوہدری آزاد ، اظہر منہاس، راو محمد امین ، کامران شاہ ، خا ن عزیز خان ، میاں وسیم اور دیگر نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close