جلالپور شریف

لیگی دورحکومت میں جلالپورشریف میں سٹریٹ لائٹس ایک منٹ بھی آن نہ ہو سکیں

جلالپورشریف: دعوے بڑے بڑے مگر رزلٹ زیرو، جلالپورشریف میں پیپلز پارٹی کے دور میں لگنے والی سٹریٹ لائٹس(ن) لیگ کے دور حکومت میں پانچ سال مکمل ہونے کے باوجود بھی جلالپورشریف کر سٹریٹ لائٹس ایک دن تو دور کی بات ایک منٹ بھی آن نہ ہوسکیں ۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لائٹس صرف شو پیس کے طور پر نصب کی گئیں ہیں اور حکومت ن لیگ کے جھوٹے دعوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں جب کہ ان کو نصب کرتے وقت ایک غریب مزدور کو اپنی زندگی سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button