جلالپور شریف

جلالپورشریف شہر بھر میں تجاوزات مافیا نے اپنے پنجے گاڑھ لئے، عوام کو مشکلات کا سامنا

جلالپورشریف: جلالپورشریف شہر بھر میں تجاوزات مافیا نے اپنے پنجے گاڑھ لیے، جلالپورشریف بس سٹاپ پر تجاوزات مافیاں کا قبضہ ،ٹریفک کی روانگی کے علاوہ مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا۔

جلالپورشریف بس سٹاپ پر غیر تجاوزات دوکانداروں نے اپنی دوکانوں کا سامان مین روڑ کے قریب سجا دیا جس سے اکثر روڑ بلاک رہنے لگی۔ ہر روز جلالپورشریف مین بس سٹاپ پرزیادہ تر فروٹ شاپ والوں نے انت مچادی منڈی سے فروٹ لے کر آنے پر اپنی دوکان کے سامنے روڑ پر بیٹھ کر فروٹ کی چھان بین شروع کردیتے ہیں اور اپنی دوکان کے باہر فروٹ کا سٹال سجا دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے روڑ سے گزرنے والی ٹریفک کے علاوہ مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button