جلالپور شریفاہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والی خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والی خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کے نواحی گاؤں چکری کرم خان میں دو دن قبل سلنڈر پھٹنے سے (آ) نامی خاتون بری طرح جھلس گئی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ آج زندگی کی بازی ہار گئی۔

مبینہ طور پر واقعہ کی اطلاع کسی ادارے کو نہ کی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button