چوہدری جاوید آف دینہ کی بھرپور فرمائش پر استاد یامین عرف پہلوان دبئی پہنچ گئے

0

دینہ/ دبئی:استاد یا مین عرف پہلوان کی صلا حیتوں اور ذو ق و شوق کی بدولت انھیں چوہدری جا وید عرف سائیں چکھڑ آف دینہ نے دبئی دعوت دی تا کہ وہ اپنی صلا حیتوں کو منوائیں اور ملک پاکستان کا نام روشن کر یں ۔

استاد یا مین عرف پہلوان اچھے کمپیئر ،بلند پا یہ شاعر اور سحر انگیز شخصیت کے مالک ہیں جو لو گوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا نے کا فن بڑے اچھے سے جا نتے ہیں ان کی یہی خوبی ان کو پا کستان سے دبئی لے گئی۔

استاد یامین متحدہ عرب اما رات میں مختلف پروگرامز میں شرکت کر رہے ہیں اور پو ٹھوہا ر ی شعر خوانی کے زریعے لو گوں میں اپنی پہچان بنا رہے ہیں ۔دوستوں کے سا تھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.