ڈومیلی

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے ہمراہ کسٹم ٹیم کی کارروائیاں، ڈومیلی اور بڑاگواہ میں پٹرول پمپ سیل

ڈومیلی: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے ہمراہ کسٹم ٹیم کی کارروائیاں، ڈومیلی اور بڑاگواہ میں پٹرول پمپ سیل، گجرات، سرائے عالمگیر کی طرح ڈومیلی اور بڑاگواہ پمپس پر محکمہ کسٹم ٹیم نے اپگریڈ نہ ہونے پر سیل کیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید کے ہمراہ محکمہ کسٹم ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈومیلی اور بڑاگواہ داتا پٹرولیم پمپ کو سیل کردیا۔اس موقع پر سول ڈیفنس ٹیم،تھانہ ڈومیلی پولیس،ڈی ایس پی سوہاوہ سرکل سیداقبال کاظمی سمیت دیگر شامل تھے۔

یاد رہے گزشتہ دن بھی گجرات سرائے عالمگیر میں بھی متعدد پمپس کو سیل کیاگیاتھا، پمپوں کو اپگریٹشن نہ ہونے پر سیل کیاگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button