نامعلوم چور رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی 2گائیں اور ایک بچھڑا لے گئے

0

دینہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی 2گائیں اور ایک بچھڑا لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دینہ کے نواحی علاقہ نکی میں نامعلوم چور چوہدری عاطف کی حویلی میں بندھی لاکھوں روپے مالیت کی 2گائیں اور ایک بچھڑا لے گئے ، ملک نے جب صبح دیکھا تو جانور غائب تھے۔

پولیس تھانہ دینہ نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.