پنڈدادنخان

گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام للِہ میں ریلی نکالی گئیں

پنڈدادنخان (نور چغتائی سے) گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام للِہ میں ریلی نکالی گئیں ،شہر لبیک یاسول اللہ ﷺ کے نعروں سے گونج اٹھا۔

ریلی کا آغاز خانقاہ شریف آستانہ عالیہ للِہ شریف سے شروع ہوا اور بس سٹینڈ للِہ پر اختتام پذیر ہوا جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ ہالینڈ ایمبیسی کو بند کیا جائے اور کستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو روکا جائے۔

ریلی میں شریک عاشقان رسول نے بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے مقررین نے خطاب میں کہا کہ اس معلون نے حکومت سے اجازت لی ہے۔ ہالینڈ حکومت نے اجازت دی ہے مسلمان اپنے نبی محمد ﷺ کی شان میں کسی بھی کستاخی کو برداشت نہیں کرتے حکومت وقت کو چائیے کہ وہ ہالینڈ ایمبیسی کو فل الفور بند کرے اور عالمی سطح پر اپنا احتجاج ریکارڈ کراے اور اس مقابلے کو روکا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button