پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار جاں بحق، متعدد مسافر زخمی

پنڈدادنخان میں بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق، متعدد مسافر زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق للِہ خوشاب روڈ پر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، تصادم سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button