ڈومیلیاہم خبریں

ڈی پی او جہلم 22 فروری کو دیال ڈومیلی میں کھلی کچہری لگائیں گے

سوہاوہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم عبدالغفار قیصرانی ڈومیلی کے نواحی علاقہ دیال میں کھلی کچہری لگائیں گے ،جہاں لوگوں کی شکایات سنیں گے اور موقع پر ہدایات جاری کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی 22فروری بروز جمعرات دن 3بجے تھانہ ڈومیلی بمقام یونین کونسل کوہالی موضع دیال میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں پر لوگوں کی شکایات سنیں گے اور موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے اس سلسلہ میں تمام عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button