پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلم

پولیو قطرے پلانے کی طرح کورونا ٹیسٹ بھی گھروں میں جا کر کئے جائیں۔ عوامی حلقے

جہلم: پولیو قطرے پلانے کی طرح کورونا ٹیسٹ بھی گھروں میں جا کر کئے جائیں، عوامی سماجی ، رفاعی ، فلاحی تنظیموں کے عمائدین کا ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ، شہر کی رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری ، تنظیموں کے عمائدین نے اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح حکومت پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں ، بالکل اسی طرح حکومت محکمہ تعلیم، محکمہ مال، محکمہ صحت کے اداروں کے ملازمین کو کورونا ٹیسٹ کرنے کا پابند بنائے جو گلی محلوں میں داخل ہوکر گھر گھر ٹیسٹ کرنے کی ڈیوٹیاں سرانجام دیں تاکہ شہریوں کے شہریوں پر منڈلانے والے خوف کے سائے ختم ہو سکیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close