دینہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

دینہ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات سمیت کثیر تعدا د کی شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق ضلع وائس چیئر مین ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری کی ہمشیرہ دینہ کے نواحی علاقہ گگڑ خورد میں انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ دن 3بجے گگڑ خورد میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میںعلاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی ،کاروباری ،وکلاء اور صحافیوں سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button