سوہاوہاہم خبریں

خود کشی یا حادثہ، سوہاوہ میں 31 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

سوہاوہ: خود کشی یا حادثہ ، سوہاوہ میں 31سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں 31 سالہ رضوان نامی نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا، نوجوان ریلوے ٹریک سوہاوہ پر مردہ پایا گیا، ڈیوٹی انچارج کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button