پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں پیشہ ور بھکارنیوں نے شہریوں اور دوکانداروں کوشدید پریشان کردیا

پنڈدادنخان: تحصیل پنڈدادنخان کشمیر چوک لاری اڈہ پر پیشہ ور خواتین بھکارنیوں نے مسافروں شہریوں دوکانداروں کوشدید پریشان کردیا۔ پنڈدادنخان کشمیر چوک ان پیشہ ور بھکارنیوں نے اپنی آما جگاہ بنا لیا۔

اس کے علاوہ ان پیشہ ور بھکاریوں نے THQہسپتال پنڈدادنخان اور سرکاری دفاتروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پیشہ ور بھکاریوں کے بچوں نے تو انتہا ہی کردی مسافروں کو شدید پریشان کردیا۔

پنڈدادنخان کے شہریوں مسافروں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان سے پرزور اپیل کی ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button