دینہ

معروف ادبی شخصیت آکاش علی مغل کے دوست حسن مجتبیٰ نے اردو زبان و ادب میں ماسٹر کی ڈگری مکمل کر لی

دینہ: معروف ادبی شخصیت آکاش علی مغل کے دوست حسن مجتبیٰ نے اردو زبان و ادب میں ماسٹر کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ اس موقع پر حسن مجتبیٰ کو آکاش علی مغل،ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اردو(انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی)ڈاکٹر عزیز ابن الحسن،اردو ادب کے مشہور و معروف شاعر اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں اردو ادب کے پروفیسر ڈاکٹر ارشد معراج،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر کامران حسین کاظمی،ڈاکٹر مظہر حسین طلعت،ڈاکٹر طاہر نواز،ڈاکٹر رفاقت راضی،امجد حسین،ثاقب ریاض،اظہر حسین عاشق،قاضی داؤد،تنویر الحسن،طیب رزاق،رحمان اشرف،ارسلان حیات سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button