دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

0

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس تھانہ دینہ نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد اقبال SIتھانہ دینہ جہلم نے دوران گشت ملزم قیصر مشتاق ولد مشتاق حسین سکنہ گگٹرکلاں سے پسٹل 30بوراور3روند برآمد کر کے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

محمد اقبال SI تھانہ دینہ جہلم نے دوران گشت ملزم فہد اقبال ولد مظہر اقبال سکنہ کھوکھا دینہ سے پسٹل 30بوراور4روند برآمد کرکے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.