جہلم

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ایک منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اظہر اقبال ASI چوکی مصری موڑ(تھانہ چوٹالہ) نے مہران صفدر ولد صفدر جاوید ساکن نتھوالہ تحصیل و ضلع جہلم سے 1320گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ملزم کو پابند سلاسل کروا دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button