جہلم

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ خواتین کالج سول لائن جہلم میں سالانہ میٹنگ

جہلم: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ خواتین کالج سول لائن جہلم سالانہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال ،عبدالغفور چوھان، پرنسپل کالج ہذا اور والدین ممبر نے شرکت کی۔ میٹنگ میں کالج کی بہتری کے لیے تجاویز زیر بحث آئی جس میں فرنیچر کی مرمت، کالج کا سائن بورڈ نیا بنانا ہے، وغیرہ وغیرہ اور کالج کے پانی کا مسئلہ تھا وہ صدیق ویلفیئر سوسائٹی نے فلٹریشن پلانٹ ٹھیک کروا دیا۔ اس کے علاوہ ایک الیکٹرک واٹر کولر مخیر حضرات نے عطیہ دیا کیوں کہ اس وقت بچیوں کی 1200 تعداد ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button