جہلم

پنجاب ٹیچرز یونین جہلم کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 2 فروری کو منعقد ہو گی

جہلم: پنجاب ٹیچرز یونین جہلم کے میڈیا سیکرٹری چودھری افضال محمود کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین جہلم کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 2فروری بروز جمعہ سہہ پہر 2بجے گورنمنٹ چودھری الطاف حسین ہائی سکول جہلم میں منعقد ہو گی۔

حلف برداری تقریب کی صدارت چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی)جہلم واجد حسین ملک کریں گے اور نو منتخب عہدیداران سے حلف بھی لیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button