جہلم

مجلس مدارس المدینہ (دعوت اسلامی) کے زیراہتمام اجتماع بسلسلہ تقسیم اسناد منعقد ہوا

جہلم: مجلس مدارس المدینہ (دعوت اسلامی ) کے زیر اہتمام اجتماع بسلسلہ تقسیم اسناد ہوا۔

اجتماع میں مدرستہ المدینہ فیضان سلمان پارس اور مرکزی جامعۃ المدینہ (برلب دریا) سے گزشتہ سال قرآن کریم حفظ کرنے والے 5,229اور 20,520ناظرہ قرآن کریم پڑھنے والے طلبا اور طالبات کو اسناد دی گئیں ۔

اس موقع پر نگران مرکزی مجلس شوریٰ (دعوت اسلامی) حاجی محمد عمران عطاری نے اجتماع سے بذریعہ مدنی چینل براہ راست خطاب کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button