ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 214 موٹرسائیکل بند، چار کے خلاف مقدمات درج

0

سوہاوہ: عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے پٹرولنگ پوسٹ شاہ دی لس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن، پٹرولنگ پوسٹ شاہ دی لس نے ماہ فروری میں بغیر نمبر پلیٹ ،بغیر کاغذات اور بغیر ہیلمیٹ214موٹر سائیکل تھانہ میں بند کروائے جبکہ تیز رفتاری اور غفلت کا مرتکب ہونے والے چار ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات تھانہ میں درج رجسٹرڈکروائے۔ جبکہ انچارج چوکی کی طرف سے متعدد ڈرائیوروں کو وارننگ جاری کی گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.