جہلم

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم گرفتار، شراب برآمد

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم عبدالغفار قیصرانی کی ہدایات پر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو دبوچ لیا،پولیس نے شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سول لائن کے افتخار افضل اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم مرز عمر اللہ ولد افتخار احمدقوم مرزا سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button