پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلم

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بیروزگار افراد کی مدد مخیر حضرات کی ذمہ داری ہے۔ صفدر حسین سیٹھی

جہلم: کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بیروزگار افراد کی مدد مخیر حضرات کی ذمہ داری ہے ، مخیر حضرات اردگرد راشن تقسیم کرنے کی بجائے اپنے گلی محلوں کے محنت کش سفید پوش افراد کو امداد فراہم کریں تاکہ موجودہ مشکل حالات کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔

ان خیالات کا اظہارجہلم کی معروف سماجی و کارروباری شخصیت صفدر حسین سیٹھی نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران بے روز گار ہو کر گھروں میں بیٹھے مستحق افراد کا خیال رکھنا مخیر حضرات کی ذ مہ داری ہے،موجودہ حالات میں مخیر حضرات سفید پوش طبقات کا بھرم رکھنے میں اپنا کردار اداکریں۔

انہوں نے کہا کہ مزدور پیشہ اور دیہاڑی دار طبقہ سخت مشکل میں ہے ،ان کی مدد سے ہی حالات بہتر ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close