دینہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

0

دینہ: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پردینہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق شکیل آفتاب ASIتھانہ دینہ جہلم نے دوران گشت ملزم ہاشم ولد خادم حسین سکنہ نئی آبادی ڈیوس روڈ لاہور سے پسٹل 30بوراور38روند برآمد کرکے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.