جہلم

عیدالاضحیٰ سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں بیش بہا اضافہ، انتظامیہ خاموش، آٹے اور چینی کے ریٹ بھی بڑھ گئے

جہلم: عید سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں بیش بہا اضافہ ، انتظامیہ خاموش، آٹے ، چینی کے ریٹ بھی بڑھ گئے۔

عید الاضحی سے قبل حسب معمول حرام خوری کے عادی تاجروں نے سبزیوں ، پھلوں ، آٹے چینی کے ریٹ بھی بڑھا دئیے ہیں جس کی وجہ سے عید کی خوشیاں منانے کے امیدوار غریب گھروں میں ایک بار پھر مایوسی چھا گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے ہر دوکاندار من مرضی کا ریٹ مقرر کر کے اس کو حکومت کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button