سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں 2 سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

سوہاوہ میں 2 سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے محلہ شیخاں میں گھر میں موٹرچل رہی تھی کہ 2 سالہ محمد اذان ولد محمد عامر کا ہاتھ بجلی کی تار کو ہاتھ جا لگا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

2 سالہ بچے کی نماز جنازہ سوہاوہ کے محلہ شیخاں میں اداکر دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button