جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم ہیروئن سمیت گرفتار

0

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم ہیروئن سمیت گرفتار، تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق محمد عمرانT/SI انچارجCIA جہلم نے دوران گشت و مخبر خاص کی اطلاع پر مسماۃ عاصمہ پرویزدخترپرویز حسین سکنہ محلہ اسلام پورہ سے 1560گرام ہیروئن بر آمد کر کے 9-C/CNSAکے تحت تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.