سابق وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی سوہاوہ واجد اقبال بٹ کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

0

پڑی درویزہ: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چیئر مین مرزا احمد رضا ، صدر طارق محمود طالب ، جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود ، سابق سٹی ناظم سوہاوہ چوہدری محمد شبیر نائیک اور چیئر مین یونین کونسل جرموٹ تحصیل گوجرخان شیر افگن نے ایک مشترکہ بیان میں سابق وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی سوہاوہ واجد اقبال بٹ کے بڑے بھائی رفعت اقبال بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے کر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.